کوئٹہ(ثبوت نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت کوئٹہ میں نیشنل ایکشن پلان کی صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں وزیراعظم کو بلوچستان میں سیکیورٹی، ترقیاتی منصوبوں کی پیشرفت، منصوبہ بندی اور دیگر امور پر بریفنگ دی گئی
وزیراعظم کی بلوچستان اور باقی ملک میں انسداد دہشتگری کے لیے اقدامات کے لیے چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر اور پاک افواج کو خراج تحسین
وزیراعظم کی بلوچستان میں عوامی فلاح و بہبود کے لیے متعدد اقدامات پر وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی اور ان کی ٹیم کی پزیرائی
وزیراعظم کی بلوچستان کی رخشان ڈویژن میں فرنٹیئر کور تعینات کرنے کی ہدایت اس امر سے بلوچستان میں معدنیات کے تحفظ کے لیے ایک راہداری قائم ہو گی، وزیراعظم
اس سیکیورٹی راہداری میں فرنٹیئر کور کے اضافی ونگز، شاہراہوں پر سیکیورٹی چیک پوسٹس، سرویلنس گرڈ، سرحدوں پر پوسٹس وغیرہ شامل ہوں گی
پاکستان قدرتی وسائل بالخصوص معدنیات سے مالامال ہے،
بلوچستان میں محفوظ ماحول فراہم کرنا معدنیات سے منسلک منصوبوں پر کام کرنے والی مقامی اور بین الاقوامی کمپنیوں کا ملک میں اعتماد برقرار رکھنے کے لیے نا گزیر ہے
وزیراعظم کی حکومت بلوچستان کی جانب سے ضلعی انتظامیہ میں تعیناتیوں کے لیے شفافیت اور میرٹ برقرار رکھنے کی کاوشوں کی پزیرائی
دہشتگردی کی عفریت کے مکمل خاتمے کے لیے پولیس اور دیگر فورسز کی بہترین ٹریننگ اور نئی ٹیکنالوجی انتہائی اہم ہے
حکومتِ پاکستان بلوچستان کے نوجوانوں کو قومی دھارے میں مؤثر انداز میں شامل کرنے، انہیں بااختیار بنانے اور مثبت سرگرمیوں کی جانب راغب کرنے کے لیے مختلف اقدامات کر رہی ہے۔ ان اقدامات میں تعلیمی مواقع میں اضافہ، فنی و پیشہ ورانہ تربیت، روزگار کے مواقع کی فراہمی، اسپورٹس اور یوتھ پروگرامز کا فروغ، اسکالرشپس، ڈیجیٹل اسکلز ٹریننگ، اور نوجوانوں کی فیصلہ سازی کے عمل میں شمولیت شامل ہیں۔
بلوچستان میں انفراسٹرکچر، تعلیم، صحت اور مواصلات کے شعبوں میں ترقیاتی منصوبوں پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے تاکہ نوجوانوں کو بہتر سہولیات اور ترقی کے مساوی مواقع فراہم کیے جا سکیں۔ حکومت نوجوانوں کے ساتھ تعمیری رابطے اور موثر شمولیت کے ذریعے انہیں قومی ترقی میں فعال کردار ادا کرنے کے مواقع فراہم کرنے کے لیے بھی کوشاں ہے۔
اجلاس میں وزیراعظم کو بلوچستان میں سیکیورٹی صورتحال، انسداد دہشتگری کے لیے اقدامات کی پیشرفت، گورننس کے نظام میں بہتری کے لیے اقدامات، ڈیجیٹائزیشن، کیش لیس اکانومی کے لیے اقدامات اور دیگر امور پر بریفنگ دی گئی
دہشتگردی کے مکمل خاتمے کے لیے تمام ادارے سرگرم عمل ہیں، بریفنگ
بلوچستان میں نوجوانوں کی فلاح و بہبود کے لیے یوتھ سکلز پروگرام اور دیگر منصوبوں پر کام جاری ہے، بریفنگ نومبر 2024 سے اب تک ایک بھی پولیو کیس رپورٹ نہیں ہوا، کینسر انسٹیٹیوٹ ، ڈائلیسس سینٹر، ٹراما سینٹر اور اس جیسے شعبہ صحت کے متعدد منصوبے فعال ہو چکے ہیں اور مزید کی تعمیر پر کام جاری ہے،
بلوچستان میں اس وقت 99 فیصد سکول کھلے ہیں اور تعلیمی سر گرمیاں جاری ہیں شمسی توانائی کے منصوبے سے بلوچستان میں 15000 سے زائد گھروں کو فائدہ پہنچا ہے جس کی بدولت اب تک تقریبا 105 ارب روپے کی بچت رپورٹ ہو چکی ہے اجلاس میں آرمی چیف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی، وفاقی وزراء خواجہ آصف، احسن اقبال، سید محسن رضا نقوی، عطا اللہ تارڑ، خالد مگسی، جام کمال خان، وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ اور متعلقہ اداروں کے اعلیٰ افسران شریک تھے
اپوزیشن میری کوتاہیوں پر ضرور بات کرے، مگر شہداء کی لاشوں پر سیاست مناسب نہیں، میر سرفراز بگٹیجوڈیشل کمیشن آج قائم ہوگا، مسلح جتھوں کے خلاف کارروائی ہوگی، حکومتی وفد وزیراعلی نے سانحہ زیارت کو اپنے بھائیوں کا غم سمجھ کر فوری اقدامات کیے، وزیر داخلہ شہدا کے لواحقین سے مذاکرات: جوڈیشل کمیشن کا نوٹیفکیشن آج جاری ہوگا مسلح جتھوں کے خلاف کارروائی کا آغاز، حکومت شہریوں کے جان و مال کی حفاظت کی ذمہ دار ہے، وزیر صحت، بخت کاکڑ5 جولائی سے اب تک 105 خوارج کو ہلاک کیا جا چکا ہے۔وزیر داخلہ محسن نقویعمرہ ویزوں کی آڑ میں مبینہ انسانی اسمگلنگ، تین خواتین آف لوڈ، اہم انکشافات خواتین کو سعودی عرب بھجوانے اور تجارتی جنسی استحصال کے لیے منظم نیٹ ورک کے شواہد سامنے آئے ہیں ’ہمارے پیارے بار بار اسلحے اور مدد کے لیے پکارتے رہے‘: زیارت میں 30 پولیس اہلکاروں کی ہلاکت کے بعد لواحقین کا دھرنابلوچستان شدید ہیٹ ویو کی لپیٹ میں، محکمہ موسمیات کا حکومت اور پی ڈی ایم اے کو ہائی الرٹ جاری سبی، جعفر آباد اور جھل مگسی میں پارہ 52 ڈگری تک پہنچ گیا، آئندہ 4 سے 5 روز مزید شدید گرمی کی پیش گوئی3 سال میں بیرون ممالک جانے کے خواہشمند 74ہزار474 افراد کو آف لوڈ کیا گیا: ایف آئی اے دستاویزپاک فوج، ایف سی بلوچستان اور پولیس کا مشترکہ "آپریشن شعبان" جاری، مزید 9 دہشت گرد ہلاک آپریشن شعبان میں ہلاک دہشت گردوں کی تعداد 52، پانچ جولائی سے مختلف کارروائیوں میں مجموعی تعداد 88 ہو گئی، سیکیورٹی ذرائعزیارت سانحہ کے خلاف آج قلعہ سیف اللہ، پشین اور لورالائی میں مشترکہ احتجاجی مظاہروں کا اعلان زیارت کے شہدا سے اظہارِ یکجہتی، مختلف سیاسی و جمہوری جماعتیں کل احتجاجی مظاہرے کریگیسانحہ زیارت پر لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں، شہدا کے خون کا حساب لیا جائے گا،ضیا لانگو زیارت سانحہ کی جوڈیشل انکوائری کرائی جائے، پولیس اہلکاروں کو بغیر مناسب سہولیات کے ڈیوٹی پر بھیجا گیا, رحیم زیارتوال حکومت نے پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ کردیابلوچستان سے ٹرین سروس دوسرے روز بھی معطل رہے گی ریلوے ٹریک پر مرمتی کام جاری، مسافروں کو ٹکٹ کی مکمل رقم واپس کرنے کا اعلان کردیا، پاکستان ریلویز مانگی ڈیم حملہ میں 27اہلکار شہید، آخری دم تک مزاحمت کی، تحقیقاتی رپورٹ جاری کر دی دہشت گردوں نے گولہ بارود ختم کرانے کی حکمت عملی اپنائی، 15 حملہ آور مارے گئے، آپریشن جاری، حکومتی رپورٹدشمن ایک طرف قتل و غارت، بدامنی اور معصوم شہریوں کے قتل میں ملوث ہے تو دوسری طرف انہی جرائم کا الزام ریاست اور ریاستی اداروں پر تھونپنے کے گمراہ کن پروپیگنڈے میں بھی مصروف ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی