کوئٹہ(ثبوت نیوز)جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر و سینیٹر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ مدارس کی بندش کے حوالے سے پارٹی نے سخت موقف اختیار کرتے ہوئے اسمبلی کے اندر اور باہر بھرپور احتجاج کیا
اور احتجاج کی وجہ سے حکومت مجبور ہو کر کئی باروزراء کے ذریعے رابطے اور آج وزیراعلی کی قیادت میں اعلیٰ حکومتی وفد آکر ہمیں نہ صرف یقین دہانی کرائی کہ مدرسوں کے خلاف کارروائی نہیں کریں گے
جن افیسران نے مدرسوں کے خلاف کارروائی اور علماء کرام کو گرفتار یا تکلیف دی اس پر ہم حکومت کی جانب سے معذرت کرتے ہیں اور یہ یقین دہانی کراتے ہیں کہ ان مدارس کے خلاف مزید کوئی کارروائی نہیں کرے گی
وزیراعلیٰ نے بھی یہ درخواست کی ہے کہ 10مئی کو جو لانگ مارچ کا اعلان کیا اس کو دس روز تک موخر کیا جائے جس پر ہم نے صوبے کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے جس طرح وہ ہمارے گھر پر آکر درخواست کی ہم نے ان کا درخواست قبول کرتے ہوئے دس رو ز کے لیے یعنی10مئی کی بجائے20مئی تک موخر کیا
سرکاری تقریبات سے بائیکاٹ جاری یا ختم کرنے پر ساتھیوں سے مشورہ کرکے جلد میڈیا کو آگاہ کیا جائے گا‘ یہ بات انہوں نے اپنی رہائش گاہ سروے 144میں سنیئر قانون دان سینیٹر کامران مرتضیٰ‘صوبائی جنرل سیکرٹری آغا محمود شاہ اور اپوزیشن لیڈر میر یویونس عزیز زہری کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی
اس موقع پر اراکین اسمبلی اصغر ترین‘ سید ظفر آغا‘ غلام دستگیر بادینی‘ڈاکٹر نواز کبزئی‘زابد ریکی‘سابق صوبائی وزیر حاجی نواز کاکڑ‘صوبائی فنانس سیکرٹری حاجی غوث اللہ اچکزئی ودیگر بھی موجود تھے
مولانا عبدالواسع نے کہاکہ کامیاب احتجاج پر اسمبلی کے اندر اراکین اسمبلی اور باہر احتجاج پر کارکنوں اور خاص کر تاجروں کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے ہمارے احتجاج میں بھرپور ساتھ دیکر یہ ثابت کیا کہ مدارس کے خلاف بحیثیت مسلمان ہم کسی بھی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دینگے
مدارس اسلام کے قلعے ہیں اور علماء کرام ہمارے سرکے تاج ہے ان کی حفاظت ہم سب کی ذمہ داری ہے حکومت نے جس طرح مدارس کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کیا کئی مدارس کو بند اور بعض علاقوں میں علماء کرام کو گرفتار بھی کیا یہ قابل افسوس ہے
جس پر ہم بھرپور احتجاج کیا اور مزید اگر ضرورت پڑی تو پھر بھی احتجاج کرینگے لیکن ہمارے موقف اور کامیاب احتجاج کی بدولت حکومت مجبور ہو کر کئی بار ورزراء کے ذریعے رابطے کیے اور آج وزیراعلی سرفراز بگٹی خود آکر اس پر معذرت کرلی
اور مزید مدارس کے خلاف کارروائی نہ کرنے کی یقین دہانی انہوں نے کہاکہ وزیراعلیٰ نے یہ بھی درخواست کیا کہ جمعیت علماء اسلام نے احتجاج کے دوسرے مرحلے میں 10مئی کولانگ مارچ کا جو اعلان کیا ان کو دس روز یعنی 20مئی تک موخر کیا جائے
جس پر ہم نے صوبے کی قبائلی روایات کو مدنظر رکھتے ہوئے جس طرح وہ گھر سے آئے تھے ہم نے بھی دس روز کے لیے موخر کیا انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہاکہ سرکاری تقریبا ت سے بائیکاٹ جاری یا ختم کرنے کے حوالے سے فی الحال فیصلہ نہیں ہوا اس پر جلد مشاورت کرکے میڈیا کو آگاہ کریں گے۔ See less
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت کوئٹہ میں نیشنل ایکشن پلان کی صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاساسلام آباد بڑی تباہی سے بچ گیا، بلوچستان سے خاتون خودکش بمبار گرفتار ہم بچیوں کو تعلیم دینا چاہتے ہیں جبکہ دہشتگرد انہیں خودکش جیکٹس پہنا رہے ہیں، انٹیلی جنس ایجنسیوں نے پاکستان کو بہت بڑی تباہی سے بچاتے ہوئے بلوچستان سے ایک خاتون خودکش بمبار کو گرفتار کیا‘وزیراعلیٰ بلوچستانآئی جی ایف سی بلوچستان (نارتھ)میجر جنرل محمد عاطف مجتبی کا کوئٹہ شہر کا تفصیلی دورہ، سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ کوئٹہ شہر کے حساس علاقوں میں حفاظتی اقدامات مزید موثر بنانے کی ہدایت اہم شاہراہوں، داخلی و خارجی راستوں اور گنجان آبادی والے علاقوں کا معائنہمعرکہ حق پاکستان کی خودداری، قوت اور قومی عزم کی تاریخی علامت ہے بلوچستان کے عوام ملکی دفاع، سلامتی اور استحکام کے لیے ہمیشہ صفِ اول میں کھڑے رہے ہیں،، وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹیگزشتہ ماہ کوئٹہ میں 23 افراد قتل ہوئے جن میں 21 افراد کا قتل ذاتی دشمنی پر مبنی ہے‘ تھریٹس موجود ہیں سیکورٹی کے سخت اقدامات کررہے ہیں گزشتہ ماہ سے اب تک 150 تھریٹس جاری ہوئے دہشتگرد اپنے طریقے بدلتے ہیں‘ڈی آئی جی کوئٹہ عمران شوکت مدارس کے خلاف کارروائیاں بند، حکومت کی معذرت‘ جمعیت علماء اسلام کا لانگ مارچ 20 مئی تک مؤخر وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کی درخواست پر جے یو آئی نے 10 مئی کا لانگ مارچ 10 روز کے لیے ملتوی کر دیا حکومت نے مدارس کے خلاف مزید کارروائی نہ کرنے کی یقین دہانی کرا دی‘صوبائی امیر مولانا اعبدالواسعکوئٹہ، بلوچستان اسمبلی میں مدارس کی بندش پر اپوزیشن کا شدید احتجاج اور ایوان سے واک آوٹ شیخ زاید ہسپتال سے مشینری کی منتقلی پر سیکرٹری صحت طلب، وٹنس پروٹیکشن ترمیمی بل 2026 منظورواشک،ناگ میں مسلح تصادم، راہگیر ڈرائیور سمیت 4 افراد جاں بحق، ایک زخمی فائرنگ سے زمیاد گاڑیاں متاثر، مستونگ سے تعلق رکھنے والا ڈرائیور سعد اللہ بھی جان کی بازی ہار گیاای سی سی اجلاس،نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے لیے تقریبا 6 ارب‘کینابس کنٹرول اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی کیلئے 10 کروڑ منظور ہاکی ٹیم کو3کروڑ روپے کے انعامات اورنیب میں ڈیجیٹل ٹرانسفر میشن اور اے آئی سسٹم کیلئے 37کروڑ 20 لاکھ کی منظوریقلات،کلی پندرانی میں ہینڈ گرنیڈ دھماکہ، چار راہگیر زخمی نامعلوم موٹر سائیکل سوار دکان پر دستی بم پھینک کر فرار، زخمی ہسپتال منتقل چاغی، دریگون میں نجی کمپنی پر مسلح افراد کا حملہ، غیر ملکی باشندے سمیت 10 افراد جاں بحق تیل کے ذخیرے کو آگ لگنے سے 6 افراد جھلس گئے، سیکیورٹی فورسز کا علاقے میں سرچ آپریشن شروعتبدیلی چاہتے وہ اپنا شوق پورا کرلیں ھتے ہوئے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں پر بہتر حکمت عملی کے تحت جلد قابوپالیں گے کیونکہ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ عوام کے تحفظ کو یقینی بنائیں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی بی ایم سی سے کالعدم تنظیم سے وابستہ لڑکی گرفتار، دہشت گردوں کی معاونت کے شواہد مل گئے ملزمہ کو قانونی طریقہ کار کے تحت انٹرنمنٹ سینٹر منتقل کر دیا گیا، افواہوں سے گریز کیا جائے، حکامایران امریکہ مذاکرات کا دوسرا دور‘ وزیراعظم کی زیر صدارت اعلی سطح کا مشاورتی اجلاس،تازہ صورتحال کا جائزہ وزیر داخلہ نے امریکی اور ایرانی سفیر سے اپنی ملاقاتوں پر وزیراعظم کو اعتماد میں لیا‘پاکستان کا کوششیں جاری رکھنے کا عزم ایران کی مذاکرات میں شرکت کو یقینی بنانے کے لیے روابط جاری رکھنے پر بھی اتفاق گندم کاشت کرنے والے چھوٹے زمینداروں کے لیے تھریشر سبسڈی اسکیم کا آغاز 3 ہزار سے زائد کسانوں کو رقم منتقل، تمام رجسٹرڈ کاشتکاروں کو بتدریج ریلیف فراہم کیا جائے گا، میر سرفراز بگٹی، وزیر اعلی بلوچستان