اسلام آباد (نیوزڈیسک)ایران امریکہ مذاکرات کے دوسرے دور کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں اعلی سطح کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں تازہ صورتحال کاجائزہ لیا گیا۔
وزیر داخلہ محسن نقوی نے امریکی اور ایرانی سفیر سے اپنی ملاقاتوں پر وزیراعظم کو اعتماد میں لیا جبکہ پاکستان کی طرف سے ایران امریکہ مذاکرات کے انعقاد کو یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا
اورایران کی مذاکرات میں شرکت کو یقینی بنانے کے لیے روابط جاری رکھنے پر بھی اتفاق کیا گیا۔ذرائع کے مطابق وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور وزیر داخلہ محسن نقوی سمیت اعلی حکام نے شرکت کی۔
ذرائع کے مطابق ایران کے مذاکرات میں شرکت سے انکار کے بعد پیدا صورتحال پر غورکیا گیا۔وزیر داخلہ نے امریکی اور ایرانی سفیروں سے اپنی ملاقات پر وزیراعظم کو اعتماد میں لیا۔
ذرائع کے مطابق پاکستان کی طرف سے ایران امریکہ مذاکرات کے انعقاد کو یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں ایران کی مذاکرات میں شرکت کو یقینی بنانے کے لیے روابط جاری رکھنے پر بھی اتفاق کیا گیا۔ #/s#
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت کوئٹہ میں نیشنل ایکشن پلان کی صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاساسلام آباد بڑی تباہی سے بچ گیا، بلوچستان سے خاتون خودکش بمبار گرفتار ہم بچیوں کو تعلیم دینا چاہتے ہیں جبکہ دہشتگرد انہیں خودکش جیکٹس پہنا رہے ہیں، انٹیلی جنس ایجنسیوں نے پاکستان کو بہت بڑی تباہی سے بچاتے ہوئے بلوچستان سے ایک خاتون خودکش بمبار کو گرفتار کیا‘وزیراعلیٰ بلوچستانآئی جی ایف سی بلوچستان (نارتھ)میجر جنرل محمد عاطف مجتبی کا کوئٹہ شہر کا تفصیلی دورہ، سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ کوئٹہ شہر کے حساس علاقوں میں حفاظتی اقدامات مزید موثر بنانے کی ہدایت اہم شاہراہوں، داخلی و خارجی راستوں اور گنجان آبادی والے علاقوں کا معائنہمعرکہ حق پاکستان کی خودداری، قوت اور قومی عزم کی تاریخی علامت ہے بلوچستان کے عوام ملکی دفاع، سلامتی اور استحکام کے لیے ہمیشہ صفِ اول میں کھڑے رہے ہیں،، وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹیگزشتہ ماہ کوئٹہ میں 23 افراد قتل ہوئے جن میں 21 افراد کا قتل ذاتی دشمنی پر مبنی ہے‘ تھریٹس موجود ہیں سیکورٹی کے سخت اقدامات کررہے ہیں گزشتہ ماہ سے اب تک 150 تھریٹس جاری ہوئے دہشتگرد اپنے طریقے بدلتے ہیں‘ڈی آئی جی کوئٹہ عمران شوکت مدارس کے خلاف کارروائیاں بند، حکومت کی معذرت‘ جمعیت علماء اسلام کا لانگ مارچ 20 مئی تک مؤخر وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کی درخواست پر جے یو آئی نے 10 مئی کا لانگ مارچ 10 روز کے لیے ملتوی کر دیا حکومت نے مدارس کے خلاف مزید کارروائی نہ کرنے کی یقین دہانی کرا دی‘صوبائی امیر مولانا اعبدالواسعکوئٹہ، بلوچستان اسمبلی میں مدارس کی بندش پر اپوزیشن کا شدید احتجاج اور ایوان سے واک آوٹ شیخ زاید ہسپتال سے مشینری کی منتقلی پر سیکرٹری صحت طلب، وٹنس پروٹیکشن ترمیمی بل 2026 منظورواشک،ناگ میں مسلح تصادم، راہگیر ڈرائیور سمیت 4 افراد جاں بحق، ایک زخمی فائرنگ سے زمیاد گاڑیاں متاثر، مستونگ سے تعلق رکھنے والا ڈرائیور سعد اللہ بھی جان کی بازی ہار گیاای سی سی اجلاس،نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے لیے تقریبا 6 ارب‘کینابس کنٹرول اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی کیلئے 10 کروڑ منظور ہاکی ٹیم کو3کروڑ روپے کے انعامات اورنیب میں ڈیجیٹل ٹرانسفر میشن اور اے آئی سسٹم کیلئے 37کروڑ 20 لاکھ کی منظوریقلات،کلی پندرانی میں ہینڈ گرنیڈ دھماکہ، چار راہگیر زخمی نامعلوم موٹر سائیکل سوار دکان پر دستی بم پھینک کر فرار، زخمی ہسپتال منتقل چاغی، دریگون میں نجی کمپنی پر مسلح افراد کا حملہ، غیر ملکی باشندے سمیت 10 افراد جاں بحق تیل کے ذخیرے کو آگ لگنے سے 6 افراد جھلس گئے، سیکیورٹی فورسز کا علاقے میں سرچ آپریشن شروعتبدیلی چاہتے وہ اپنا شوق پورا کرلیں ھتے ہوئے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں پر بہتر حکمت عملی کے تحت جلد قابوپالیں گے کیونکہ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ عوام کے تحفظ کو یقینی بنائیں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی بی ایم سی سے کالعدم تنظیم سے وابستہ لڑکی گرفتار، دہشت گردوں کی معاونت کے شواہد مل گئے ملزمہ کو قانونی طریقہ کار کے تحت انٹرنمنٹ سینٹر منتقل کر دیا گیا، افواہوں سے گریز کیا جائے، حکامایران امریکہ مذاکرات کا دوسرا دور‘ وزیراعظم کی زیر صدارت اعلی سطح کا مشاورتی اجلاس،تازہ صورتحال کا جائزہ وزیر داخلہ نے امریکی اور ایرانی سفیر سے اپنی ملاقاتوں پر وزیراعظم کو اعتماد میں لیا‘پاکستان کا کوششیں جاری رکھنے کا عزم ایران کی مذاکرات میں شرکت کو یقینی بنانے کے لیے روابط جاری رکھنے پر بھی اتفاق گندم کاشت کرنے والے چھوٹے زمینداروں کے لیے تھریشر سبسڈی اسکیم کا آغاز 3 ہزار سے زائد کسانوں کو رقم منتقل، تمام رجسٹرڈ کاشتکاروں کو بتدریج ریلیف فراہم کیا جائے گا، میر سرفراز بگٹی، وزیر اعلی بلوچستان