کوئٹہ میں انتظامیہ نے مہنگا پیٹرول فروخت کرنے پر 15 افراد کو جیل بھیج دیا کوئٹہ میں منی پیٹرول پمپس مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے‘ضلعی انتظامیہ

کوئٹہ(ویب ڈیسک)کوئٹہ میں انتظامیہ نے مہنگا پیٹرول فروخت کرنے پر 15 افراد کو جیل بھیج دیا۔کوئٹہ میں منی پیٹرول پمپس مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے

انتظامیہ نے مہنگا پیٹرول فروخت کرنے پر 38 منی پیٹرول پمپس سیل کردیے جبکہ 15 افراد کو جیل بھیج دیا گیا

ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مہنگا پیٹرول بیچنے پر متعدد افراد کو سخت وارننگ جاری کردی گئی ہے۔