بلوچستان میں مزید موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ پی ڈی ایم اے نے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تمام متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت کردی ہےکوئٹہ سمیت اندرون بلوچستان میں تیز بارشوں کے باعث بڑے پیمانے پر نقصانات،12 افراد جاں بحق بچوں سمیت15زخمی کچے مکانات منہدمشیرانی‘دانہ سر کے مقام پر مسافر کوچ کھائی میں گرنے سے20افراد جاں بحق13زخمی جاں بحق افراد میں اسلامک یونیورسٹی کے7طلباء اور ایف سی اہلکار بھی شامل ہیں 21 جولائی سے گوادر پورٹ روڈ کو غیر معینہ مدت تک کیلئے بند کرینگےوزیراعلی بلوچستان نے تحریری طور پر معاہدہ کیاعملدرآمد نہیں کیا گیا‘ شاہراہوں پر ٹریفک حادثات کی روک تمام کیلئے سنجیدہ اقدامات اٹھائینگے ژوب دانہ سر مسافر کوچ حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پرافسوس ‘ نورمحمد دمڑخواتین ونگ کو بلوچستان بھر میں فعال بناکر خواتین کو درپیش مسئلہ مسائل حل کیے جائیں بلوچستان کو پیپلز پارٹی کا قلعہ بنانے میں اپنا رول پلے کریں‘شازیہ مریکل صوبہ بھر کے تمام جامعات اور کالجز میں یوم سیا ہ منایا جائیگا‘صدر ڈاکٹر کلیم اللہ بڑیچ بلوچستان ہائر ایجوکیشن گرینڈ الائنس کوئٹہ میں عید الاضحی کے آمد کے ساتھ ہی مہنگائی کا طوفان ضلعی انتظامیہ گوشت سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں اضافے کے معاملے پر خاموشبلوچستان کے علاقے ضلع آواران میں باراتیوں کی گاڈی الٹ گئی 3 افراد جانبحق اور 26 افراد زخمی ہوگئےماضی میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کوختم کرنے کی کوشش کی گئی بی آئی ایس پی پروگرام بلوچستان کیلئے25 موبائل وین فراہم کیاجارہی ہے‘ فاقی وزیرشازیہ مریبلوچستان اسمبلی اجلاس‘ مالی سال2021-22اور2022-23کے اخراجات مصدقہ گوشوارے ایوان کی میز پر دکھ دیئے گئےٹیسٹ و انٹرویو منسوخ کرنے کی رولنگ جمعیت علماء اسلام سودی نظام کو کسی صورت تسلیم نہیں کرینگےاس مسئلے پر حکومت سے بات کی ہم اس کے مخالفت کررہےہیں‘مولانا عبدالواسععید الاضحی کی آمد‘ قربانی کے جانور کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگے بیوپاریوں کی جانب سے من پسند ریٹ لگا کر جانوروں کو فروخت کیا جارہا ہےانسداد دہشت گردی عدالت کوئٹہ ون نے اغواء و قتل میں ملوث تین ملزمان کو دو دو مرتبہ سزائے موت سنائی گئیسبی‘ مزدا ٹرک اور کار میں تصادم‘ خاتون سمیت5افراد جاں بحق
04-06-2022